the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے آج اپنے چھوٹے بھائی آنند کمار کو پارٹی کا نائب صدر مقرر کردیا اور اپنی غیر موجودگی میں ہر طرح کا فیصلہ لینے اور تمام دستاویزات پر دستخط کرنے کا مجاز بنایاہے۔محترمہ



مایاوتی نے یہ اعلان ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی 126ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ایک تقریب کے دوران اپنی تقریر میں کیا۔انہوں نے کہا کہ آنند کمار مرکز کی بی جے پی حکومت کے عتاب کا شکار ہیں لیکن انہوں نے دباو کے باوجود گھٹنے نہیں ٹیکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.